(۱) |
تیرگی سے گھبرا کر |
بے پناہ شعلوں سے |
کر رہے ہیں اب روشن |
لوگ اپنے اپنے گھر |
(۲) |
ویراں کبھی آنکھوں کو |
رکھا بھی نہیں ہم نے |
گجرا تری یادوں کا |
گوندھا بھی نہیں ہم نے |
(۱) |
تیرگی سے گھبرا کر |
بے پناہ شعلوں سے |
کر رہے ہیں اب روشن |
لوگ اپنے اپنے گھر |
(۲) |
ویراں کبھی آنکھوں کو |
رکھا بھی نہیں ہم نے |
گجرا تری یادوں کا |
گوندھا بھی نہیں ہم نے |