| (۱) |
| تیرگی سے گھبرا کر |
| بے پناہ شعلوں سے |
| کر رہے ہیں اب روشن |
| لوگ اپنے اپنے گھر |
| (۲) |
| ویراں کبھی آنکھوں کو |
| رکھا بھی نہیں ہم نے |
| گجرا تری یادوں کا |
| گوندھا بھی نہیں ہم نے |
| (۱) |
| تیرگی سے گھبرا کر |
| بے پناہ شعلوں سے |
| کر رہے ہیں اب روشن |
| لوگ اپنے اپنے گھر |
| (۲) |
| ویراں کبھی آنکھوں کو |
| رکھا بھی نہیں ہم نے |
| گجرا تری یادوں کا |
| گوندھا بھی نہیں ہم نے |
