ناز اُٹھے کب دیدۂ تر کے |
ہنس ہنس کر کھائے ہیں چرکے |
رات نے تم کو لوٹا ہوگا |
ہم نے دھو کے کھائے سحر کے |
ٹوٹی مالا کون سمیٹے |
بکھرے سپنے جیون بھر کے |
کس کو خبر تھی ہنستے ہنستے |
راز کھلیں گے دیدۂ تر کے |
(۱۹۵۶ء) |
ناز اُٹھے کب دیدۂ تر کے |
ہنس ہنس کر کھائے ہیں چرکے |
رات نے تم کو لوٹا ہوگا |
ہم نے دھو کے کھائے سحر کے |
ٹوٹی مالا کون سمیٹے |
بکھرے سپنے جیون بھر کے |
کس کو خبر تھی ہنستے ہنستے |
راز کھلیں گے دیدۂ تر کے |
(۱۹۵۶ء) |