| اور کچھ دیر لب پہ آہ رہے |
| اور کچھ اُن سے رسم و راہ ہے |
| پھر نگاہوں کو آزما لیجے |
| پھر وفاؤں پہ اشتباہ رہے |
| دل کی آزردگی بجا، لیکن |
| وہ بھی محرومِ یک نگاہ رہے |
| اور کچھ دیر لب پہ آہ رہے |
| اور کچھ اُن سے رسم و راہ ہے |
| پھر نگاہوں کو آزما لیجے |
| پھر وفاؤں پہ اشتباہ رہے |
| دل کی آزردگی بجا، لیکن |
| وہ بھی محرومِ یک نگاہ رہے |
