| بہ ہوائے یادِ رفتہ ، دل و جاں مہک رہے ہیں |
| نہ کسی چمن سے گزرے ، نہ تری گلی سے آئے |
| نہ چھپا سکے جہاں سے ، نہ دکھا سکے جہاں کو |
| وہی زخم جو نگہ کو تری بے رُخی سے آئے |
| وہی زندگی کا عنواں ، وہی مرگِ ناگہاں ہے |
| جو شکن تری جبیں پر کبھی برہمی سے آئے |