میں دشتِ زندگی میں کُھلے سر نہیں رہی |
اِک حرفِ آرزو کی ردا مل گئی مجھے |
ایسی بھی ساعتیں تھیں جو نامہرباں نہ تھیں |
یوں جیسے آندھیوں میں صبا مل گئی مجھے |
میں دشتِ زندگی میں کُھلے سر نہیں رہی |
اِک حرفِ آرزو کی ردا مل گئی مجھے |
ایسی بھی ساعتیں تھیں جو نامہرباں نہ تھیں |
یوں جیسے آندھیوں میں صبا مل گئی مجھے |