آج شب مقدر ہیں |
ہول ناک سناّٹے |
بے پناہ خاموشی |
نامراد جسم و جاں |
زخم زخم تنہائی |
چاند |
آج کی شب بھی |
نکہتوں کی سوغاتیں |
ساتھ لے کے آیا ہے |
احتیاط لازم تھی! |
آج شب مقدر ہیں |
ہول ناک سناّٹے |
بے پناہ خاموشی |
نامراد جسم و جاں |
زخم زخم تنہائی |
چاند |
آج کی شب بھی |
نکہتوں کی سوغاتیں |
ساتھ لے کے آیا ہے |
احتیاط لازم تھی! |