فاصلوں کے موسم میں | ||
جب بھی میری یاد آئے | ||
میرے نغمہ زاروں میں | ||
دو گھڑی کو آجانا | ||
حرف جو لکھے میں نے | ||
جوسخن کہے میں نے | ||
اپنے دل کی ہر دھڑکن | ||
ان کے بیچ رکھ دی ہے |
فاصلوں کے موسم میں | ||
جب بھی میری یاد آئے | ||
میرے نغمہ زاروں میں | ||
دو گھڑی کو آجانا | ||
حرف جو لکھے میں نے | ||
جوسخن کہے میں نے | ||
اپنے دل کی ہر دھڑکن | ||
ان کے بیچ رکھ دی ہے |