| میں دشتِ زندگی میں کُھلے سر نہیں رہی |
| اِک حرفِ آرزو کی ردا مل گئی مجھے |
| ایسی بھی ساعتیں تھیں جو نامہرباں نہ تھیں |
| یوں جیسے آندھیوں میں صبا مل گئی مجھے |