ابھی تک یاد ہے مجھ کو |
جب ان حیران آنکھوں نے |
اندھیرے اور اُجالے دیکھنا سیکھا |
اندھیرے حلقہ در حلقہ |
بہت ہی با ادب |
خدّام کی صورت تھے استادہ |
اُجالا ماں کی پلکوں پر دھرا تھا |
ابھی تک یاد ہے مجھ کو |
جب ان حیران آنکھوں نے |
اندھیرے اور اُجالے دیکھنا سیکھا |
اندھیرے حلقہ در حلقہ |
بہت ہی با ادب |
خدّام کی صورت تھے استادہ |
اُجالا ماں کی پلکوں پر دھرا تھا |