جب اُس کے ساتھ تھی
میں اِس وسیع کائنات میں
نفس نفس، قدم قدم
نظر نظر امیر تھی
اور اب
غبارِ روز و شب کے
جال میں اسیر ہوں
جب اُس کے ساتھ تھی
میں اِس وسیع کائنات میں
نفس نفس، قدم قدم
نظر نظر امیر تھی
اور اب
غبارِ روز و شب کے
جال میں اسیر ہوں
خالی ہاتھ
This website uses cookies to improve your experience. By using this website you agree to our Data Protection & Privacy Policy.
Read more