مدھر، من موہنی |
گہری، رسیلی نیند کے جھونکے |
بڑی دل خواہ نعمت تھے |
مگر بیدار ہونے پر |
عجب احساس بھی جاگا |
کہ اس جادو کی نگری میں |
ہم اپنے آپ کو کھو کر چلے آئے! |
مدھر، من موہنی |
گہری، رسیلی نیند کے جھونکے |
بڑی دل خواہ نعمت تھے |
مگر بیدار ہونے پر |
عجب احساس بھی جاگا |
کہ اس جادو کی نگری میں |
ہم اپنے آپ کو کھو کر چلے آئے! |