ہے زخم زخم چاندنی
بجھی بجھی
وہ دُور ہے تو مجھ پہ اب
فریبِ روز وشب کھلا
کہ دُھوپ بھی ہے سانولی
ہے زخم زخم چاندنی
بجھی بجھی
وہ دُور ہے تو مجھ پہ اب
فریبِ روز وشب کھلا
کہ دُھوپ بھی ہے سانولی
دشتِ اِمروز
This website uses cookies to improve your experience. By using this website you agree to our Data Protection & Privacy Policy.
Read more