تتلیاں تو آج بھی
آنگن میں ہیں
اور مرے آنگن کی ہر خوشبو
پرائے دیس میں
پھول سی یادیں مرے دامن میں ہیں
تتلیاں تو آج بھی
آنگن میں ہیں
اور مرے آنگن کی ہر خوشبو
پرائے دیس میں
پھول سی یادیں مرے دامن میں ہیں
دامانِ بہار
This website uses cookies to improve your experience. By using this website you agree to our Data Protection & Privacy Policy.
Read more