| وہ کم عمری تھی |
| نادانی کے دن تھے |
| کہ میں نے وقت کے ساحر سے |
| پوچھا تھا پتا اپنا |
| اور اس جادو کے لمحے نے |
| نہ جانے کیا کہا مجھ سے |
| نہ جانے کیا سنا میں نے |
| کہ میں اب تک سفر میں ہوں! |
| وہ کم عمری تھی |
| نادانی کے دن تھے |
| کہ میں نے وقت کے ساحر سے |
| پوچھا تھا پتا اپنا |
| اور اس جادو کے لمحے نے |
| نہ جانے کیا کہا مجھ سے |
| نہ جانے کیا سنا میں نے |
| کہ میں اب تک سفر میں ہوں! |
