| مدھر، من موہنی |
| گہری، رسیلی نیند کے جھونکے |
| بڑی دل خواہ نعمت تھے |
| مگر بیدار ہونے پر |
| عجب احساس بھی جاگا |
| کہ اس جادو کی نگری میں |
| ہم اپنے آپ کو کھو کر چلے آئے! |
| مدھر، من موہنی |
| گہری، رسیلی نیند کے جھونکے |
| بڑی دل خواہ نعمت تھے |
| مگر بیدار ہونے پر |
| عجب احساس بھی جاگا |
| کہ اس جادو کی نگری میں |
| ہم اپنے آپ کو کھو کر چلے آئے! |
